خود گزاری

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - اپنے آپ بسر اوقاتی، اپنے وسائل ہی سے گزر بسر کرنا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - اپنے آپ بسر اوقاتی، اپنے وسائل ہی سے گزر بسر کرنا۔